نواز شریف کی نااہلی کافی نہیں۔۔۔ سیاسی منظر نامے سے ایسا مطالبہ سامنے آ گیا کہ اس بار (ن) لیگ والے بھی حمایت کریں گے







لاہور ،راولپنڈی(ویب ڈیسک ) کرپشن کے 150 میگا سکینڈلز کوکیوں نہیں کھولا گیا؟436 افرادکو کٹہرے میں لایا جائے مغرب نے حقوق کے نام پر عورت کو بازار کی زینت بنا دیا ، امیر جماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے پاکستان کو کرپشن فری ملک بنانے کیلئے

یہ بھی پڑھیں


بریکنگ نیوز: پاکستان کے لیجنڈری بیٹسمین یونس خان لاہور میں کوچنگ کیلیے آئے تو ان کے ساتھ ایسا کیا شرمناک سلوک کیا گیا کہ وہ کوچنگ چھوڑ کر واپس کراچی چلے گئے ؟ سابق کپتان سے متعلق ناقابل یقین خبرآ گئی

یہ بھی پڑھیں


ہائے ماں یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔؟ اہم ترین اسلامی ملک میں ایک ماں نے اپنی سوئی ہوئی دو بیٹیوں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور پھر قریبی فوجی چوکی پہنچ کر کہنے لگی ۔۔۔۔۔ پڑھیے ایک رلا دینے والی خبر

یہ بھی پڑھیں

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سبھی سیاستدان اپنے جھنڈے سے (ن) لیگ کا ڈنڈا نکال کر کسی اور کا ڈنڈا ڈالنے والے ہیں۔۔۔۔۔یہ عجیب و غریب پیشگوئی کئی ہفتے قبل کس شخصیت نے اور کیوں کی تھی ؟ پڑھیے ایک حیران کن خبر

سیاست کو کرپشن سے پاک کرناہوگا ، صرف ایک نوازشریف کی نااہلی کافی نہیں ،سب کا بے لاگ احتساب کرنا پڑے گا، پاناما لیکس کے دیگر 436 کرداروں ، بینکوں سے قرضے لے کر معاف کروانے اور دبئی و لندن لیکس والوں ، سب کو احتساب کے کٹہرے میں لانا اور عوام کو اعتماد دینا پڑے گا ،نیب کے پاس کرپشن کے 150 میگا سکینڈلز ہیں انہیں کیوں نہیں کھولا جارہا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے باجوڑ ایجنسی میں قبائلی سرداروں اور عمائدین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

جاتی امراء کے اندر کے حالات : گزشتہ روز (ن) لیگ کے ایک مشہور رکن قومی اسمبلی نواز شریف سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا ؟ یہ خبر پڑھیے

ماڈل ٹاؤن میں جسٹس اعجازالاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ میں کون ملوث ہو سکتا ہے ؟ یہ تحریر پڑھ کر آپ ضرور چکرا جائیں گے

دریں اثنا جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے نائب امیر سید عزیر حامدکے صاحبزادوں سید اسامہ عزیر اور سید حمزہ عزیر کی دعوت ولیمہ کے موقع پر خطا ب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا مغرب نے حقوق اور آزادی کے نام پر عورت کو بازار کی زینت بنا دیا ہے جبکہ اسلام نے عورت کوحقیقی معنوں میں عزت و احترام دیا ہے ۔(ع،ع)

یہ بھی پڑھیں

(ن) لیگ کا تگڑا وار، کپتان کی ایسی وکٹ اُڑا دی کہ کسی کے وہم گمان میں بھی نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کا بانی رہنماء ہی نواز شریف کی کشتی میں سوار ہوگیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  کوہاٹ :ڈاکٹر عاصمہ کے قاتل بارے پولیس کی اہم پیشرفت۔۔۔پی ٹی آئی کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی