نکاح کی تصویروں کے بعد عائشہ خان کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ اداکارہ کے دلہا میجر صاحب بھی دیکھتے ہی رہ گئے

<!– http://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js–>

<!–

–>

<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>


<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

نکاح کی تصویروں کے بعد عائشہ خان کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ اداکارہ کے دلہا میجر صاحب بھی دیکھتے ہی رہ گئے ۔۔۔۔۔۔کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خوبرو اداکارہ

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے معروف صحافیوں پر لفافہ صحافی ہونے کا الزام اور اس خاتون اینکر کا تذکرہ جسے (ن) لیگ پر ہتھ ہولا رکھنے کے بدلے مالا مال کردینے کی پیشکش کی گئی ۔۔۔حامد میر کی انکشافات سے بھرپور یہ تحریر ملاحظہ کیجیے

مزید پڑھیں  سہاگ رات منانے کمرے میں گیا تو پیچھے پیچھے پہلی بیوی بھی آگئی، پھر کیا ہوا؟ جان کر تمام مَرد کانوں کو ہاتھ لگانے پرمجبور ہوجائیں

عائشہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں ۔عائشہ خان نے پاکستان آرمی کے افسر میجر عقبہ حدید سے شادی کر لی ہے اور ان سے شادی سے قبل عائشہ خان نے شوبز کو مکمل طور پر خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اب معروف خوبرو اداکارہ عائشہ خان کا شوبز چھوڑے سے پہلے آخری اشتہار جاری کر دیا گیا۔ اس اشتہار میں وہ بالی وڈ کے معروف اداکار نوا الدین صدیقی کے ساتھ کام کرتی دکھائی دے رہی ۔نواز الدین کے ساتھ بنوایا گیا یہ اشتہار سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔آپ بھی ملاحظہ کریں۔

مزید پڑھیں  چینی موبائل کمپنی نےسب کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا،

یہ بھی پڑھیں : وزارت عظمیٰ سے نکالے جانے کے بعد چوہدری نثار نے نواز شریف کو ایسا کیا مشورہ دیا تھا جو اگر میاں صاحب مان لیتے تو آج حالات بالکل مختلف ہوتے۔۔۔۔پڑھیے انکشافات پر مبنی ایک زبردست سیاسی تجزیہ

مزید پڑھیں  ایک 20کروڑ آبادی والی ایٹمی طاقت پاکستان کا کیا کیا جائے؟؟؟؟امریکہ نئی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ،،وائٹ ہائوس میں حیران کن بحث چھڑ گئی

یہ بھی پڑھیں : سیدھے ہو جاؤ تو فائدے میں رہو گے ورنہ ۔۔۔۔ سعد رفیق اور مریم اورنگزیب کے بعد سپریم کورٹ میں کس بڑے (ن) لیگی حواری کی شامت آ گئی ؟ جانیے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments