نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے سامنے آنے والے تین نام کونسے ہیں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے سامنے آنے والے تین نام کونسے ہیں ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

کراچی (ویب ڈیسک)سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کے لئے تین نام سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لئے این ڈی خان،

ناصر اسلم زاہد اور سید مرتضیٰ وہاب کے ناموں پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے تینوں افراد کے ناموں کی تجویز اپوزیشن سے اتفاق رائے کیلئے ہے تاکہ یہ معاملہ الیکشن کمیشن جائے بغیر ہی حل ہو جائے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور سندھ حکومت کے درمیان ہونے والی بات چیت میں جسٹس ریٹائرڈ غلام سرور کورائی کا نام بھی زیر غور آیا تاہم اپوزیشن سے اتفاق رائے نہ ہونے کے خدشے کے تحت این ڈی خان، ناصر اسلم زاہد اور سید مرتضیٰ وہاب کے نام زیر غور آسکتے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ این ڈی خان اور سید مرتضیٰ وہاب کے ناموں پر اپوزیشن اختلاف کر سکتی ہے تاہم ناصر اسلم زاہد کے نام پر اپوزیشن رضامند ہو سکتی ہے۔(ن)

مزید پڑھیں  صادق سنجرانی کی کم عمر ی انھیں لے ڈوبی،، چئیرمین سینیٹ کا دوبارہ الیکشن،، سپریم کورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری 2018 کے الیکشن سے قبل بڑی گیم کھیل گئے، ملک کی نامور سیاسی شخصیات کو پیپلزپارٹی میں شامل کر کے بڑے بڑوں کو حیران کر ڈالا

مزید پڑھیں  Ghar par Qabza kar liya

یہ بھی پڑھیں:(ن) لیگ ختم : پنجاب میں شہباز شریف کا دوبارہ حکومت میں آنا ناممکن ہو گیا ، تین دن کے اندر اندر کن کن ضلعوں سے کتنے اور کونسے ایم این ایز اور ایم پی ایز شریف برادران کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں ؟ دھماکہ خیز خبر آ گئی

مزید پڑھیں  مورچوںمیں موجود پاک فوج کو ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر دشمنوں کے پسینے چھوٹ گئے

یہ بھی پڑھیں:میں پاکستانی نہیں ہوں ، میرے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہوا ، خدا کے واسطے مجھے میرے وطن بھجوائیں ۔۔۔ایک تیس سالہ خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کر ڈالی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments