نہ زمین کانپی نہ آسمان پھٹا: پسرور میں مدرسہ کا قاری کیا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ناقایقین خبر آگئی

پسرور )ویب ڈیسک) ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سبز پیر کے نواحی گاوں ہرناوالی کے خطیب قاری محمد اشرف اور پرنسیپل مدرسہ مکتب اسلامی سلانکے میں 9کلاس کے طالب علم محمد شاہ زیب سے

بد فعلی کرتا ہوا پکڑا گیا بچہ شاہ زیب خون سے لت پت چونڈہ ہسپتال منتقل تھانہ سبز پیر نے قاری اشرف کے خلاف فوری مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ دوسری طرف ایک خبر کے مطابق شہر میں اغواء اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے ۔ کراچی پولیس کے ایک سینئر افسر نے رابطہ کرنے پربتایا کہ ان جرائم کی روک تھام کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں فول پروف سیکیورٹی پلان کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران عبادت کے اجتماعات اور بازاروں میں حفاظتی اقدامات کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی وارداتیں بھی شروع ہوگئی ہیں، ان وارداتوں میں کچھ گروہ ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن کے آغاز کے وقت اغواء برائے تاوان کی وارداتیں بہت زیادہ ہو رہی تھیں۔ کراچی آپریشن کے دوران ان کارروائیوں میں ملوث کئی گروہوں کا قلع قمع کر دیا گیا، جس کے باعث ان وارداتوں کا تناسب بہت کم یہاں تک کہ نہ ہونے کے برابر ہو گیا تھا، تاہم اغواء برائے

مزید پڑھیں  مریم نواز کبھی وزیراعظم نہیں بن سکیں گی۔۔۔چوہدری نثار کےبعد وزیراعظم نے بھی لیڈر ماننے سے انکار کردیا

تاوان اور بھتہ خوری کے واقعات پھر سے شروع ہو گئے ہیں جنہیں روکنے کیلئے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس میں پہلے ہی فیلڈ آفیسرز پر رمضان المبارک کے دوران چھٹیاں لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ بازاروں میں لوگوں کا رش بہت بڑھ جائے گا ، اس لیے ان مقامات کی سیکیورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بھتہ خوری کی روک تھام کے لیے ایس آئی یو کو مزید فعال کیا جا رہا ہے ۔اغواء کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے اے وی سی کو بھی سخت اقدامات کرنے کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چند روز قبل گلشن اقبال میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، اس واقعہ کے ملزمان تا حال گرفتار نہیں ہو سکے ہیں۔ ۔ ۔ ( م ، ش )

مزید پڑھیں  آج کی سب سے بڑی اور دھماکے دار خبر مزید ٢٢ ن لیگی رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ ٩٢ نیوز نے اندر کی کہانی بتادی

یہ بھی پڑھیں:امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں

مزید پڑھیں  بڑا سیاسی تہلکہ : نواز شریف کا قصہ ختم ہو چکا ۔۔۔۔میں عمران خان کے پاؤں پکڑ کر ان سے درخواست کرتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاوید ہاشمی کے تازہ ترین بیان نے تحریک انصاف میں جشن کا سماں پیدا کر دیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments