نیلم منیر نے اپنی فلم چھپن چھپائی کی کامیابی کیلئے منتیں مانگنی شروع کردیں

لاہورجدت ویب ڈیسک : اداکارہ نےلم منےر نے اپنی فلم چھپن چھپائی کی کامےابی کےلئے منتےں مانگنی شروع کردےں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نےلم منےر سندھ اور خاص طور پر کراچی کے صوفی بزرگوں کے مزارات پر حاضری دےنے کے ساتھ اپنی فلم کی کامےابی کےلئے دعائےںاور ما نتےں بھی مانگ رہی ہےں ۔ ےادر ہے کہ اداکارہ نےلم منےر کی بطور فلم ہےروئن پہلی فلم 29دسمبر کو ملک بھر کے سےنما ئ گھرو ں رےلےز کی جائے گی جس مےں ان کے مد مقا بل اداکار احسن خان ہےر و کا رول ادا کررہے ہےں ۔فلم ڈائرےکٹر محسن علی ہےں۔

مزید پڑھیں  عمران خان نےمریم نواز کو ایسا ٹویٹ کردیا کہ کیپٹن (ر)صفدر دیکھتے ہی لا ل ہوگئے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments