نیلم منیر نے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں دولہا کون ہو گا

urdu tv online

لاہور(نیوزڈیسک)اداکاہ و ماڈل نیلم منیر اپنی بہن کی تیاریوں میں مصروف،بہن کی شادی کیلئے شوپنگ شروع کر دی۔رواں ماہ ان کیلئے دو خوشخبریاں ہیں۔ایک ان کی بہن کی شادی دوسری ان کی فلم چھپن چھپائی بھی سینما گھروں کی ذینت بن رہی ہے۔جبکہ اداکارہ نے خصوصی طور ڈانس ریہرسل بھی شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا مجھے اپنی بہن سے بے حد پیار ہے شادی سے قبل میں نے اپنی تمام مصرفیات ترک کر دی ہیں ۔شادی کیلئے بہن کی مرضی کی شوپنگ کررہی ہوں۔یہ مہینہ میرے لے بے حد خوشی کے دو بڑے ایونٹ لے کر آرہا ہے۔میری نئی اور پہلی فلم چھپن چھپائی بھی اس ماہ میں سینما گھروں کی ذینت بن رہی ہے مجھے امید ہے کہ شائقین میری اس فلم اور میرے رول کو پسند کرینگے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  عمران خان کوئی خدا تو نہیں ہے کہ.... رحام خان کی کتاب اور عامر لیاقت کی شمولیت کے سوال پر کپتان کا دبنگ جواب