نیلم منیر کی زندگی کا اہم فیصلہ؟ مصروفیات کی بنا پر تاخیر کا شکار

اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ ٹی وی فنکاروں کی فلموں کی کامیابی نے ٹی وی فنکاروں کو مزید چوائس فراہم کر دی ہے. اب تک کئی ملکی اور غیر ملکی فلموں کی آفرز مل چکی ہیں، تاہم ڈراموں میں مصروفیات کی بنا پر کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی.

مزید پڑھیں  پاکستا ن کا واحد بڑا شہر جہاں سڑکو ں پر جگہوں کے نام چینی زبا ن لکھی گئی ہے

ہدایتکار محسن علی کی فلم چھپن چھپائی میں منفرد و جاندار کردار آفر ہوا تو انکار نہ کر سکی. احسن خان کے ساتھ کام کر کے انجوائے کیا، یہ ایک تفریح سے بھرپور کامیڈی رومانٹک فلم ہے. نیلم کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈرامے پوری دنیا میں پسند کئے جاتے ہیں

مزید پڑھیں  شاہ محمودقریشی کا ایسا کام کہ طلبہ غصے سے لال پیلے ہو گئے

جبکہ اب فلم انڈسٹری میں بھی بین الاقوامی معیار کا کام ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے. ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈراموں کی مقبولیت کی وجہ معیاری کہانی اور عمدہ ڈائریکشن ہے.

مزید پڑھیں  ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے۔۔۔۔نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز، چوہدری نثار کے حوالے سے ایسا فیصلہ کر لیا کہ لیگی رہنماء بھی حیران رہ گئے

..

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments