وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہنگامی طور پر قصور روانہ۔۔۔زینب کے قاتلوں بارے بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہنگامی طور پر قصور روانہ ہو گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہنگامی طور پر قصور روانہ ہو گئے ہیں۔ قصور پہنچ کر وزیر اعلیٰ پنجاب پولیس حکام اور عوامی نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔قصور میں شہباز شریف کو زینب قتل کیس میں ہوئی پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا جائے گا جس کے بعد شہباز شریف ڈی پی او آفس میں میڈیا ٹاک کریں گے۔ ممکنہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب قصور میں زینب کے والد سے بھی ملاقات کریں گے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Women Team haar gayi