وفاقی وزیر خرم دستگیر کی اپنے حلقہ میں آمد:حلقہ میں ایسا کام ہو گیا وفاقی وزیر کے ساتھ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خرم دستگیر کی آمد پر لبیک یارسول اللہ کے نعرے، تقریب سے خطاب کے بغیر چلے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خرم دستگیر اپنے حلقہ میں تعمیراتی کاموں کی اختتامی تقریب میں شرکت کیلئے گئے۔ وفاقی وزیر کے تقریب میں پہنچتے ہی وہاں موجود لوگوں نے لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگانا شروع کردئیے جنہیں سن کر خرم دستگیر تقریب سے خطاب کئے بغیر وہاں سے روانہ ہوگئے۔لبیک یارسول اللہ کے نعرے، تقریب سے خطاب کے بغیر چلے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خرم دستگیر اپنے حلقہ میں تعمیراتی کاموں کی اختتامی تقریب میں شرکت کیلئے گئے۔ وفاقی وزیر کے تقریب میں پہنچتے ہی وہاں موجود لوگوں نے لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگانا شروع کردئیے جنہیں سن کر خرم دستگیر تقریب سے خطاب کئے بغیر وہاں سے روانہ ہوگئے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ’’شام کی سب سے بڑی خبر ‘‘ بھارت نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کردیا ۔۔مائوں نے مصلے بچھا کر نمازیں پڑھنا شروع کر دیں