وہ معروف ماڈل جس کا نوجوان پر دل آگیا، لیکن اس نے انکار کردیا تو اسے گن پوائنٹ پر اغواءکیا، اور پھر برہنہ حالت میں اسے باندھ کر۔۔

کسی اوباش مرد کے ہاتھوں کسی عورت کے اغواءکا واقعہ کوئی انہونی بات نہیں لیکن امریکی ریاست یوتاہ میں چند دہائیاں قبل اغواءکا ایک ایسا عجب واقعہ پیش آیا جس کی کوئی دوسری مثال ڈھونڈنا ناممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہو گا۔ یہ چالیس سال قبل کی بات ہے

کہ امریکی ریاست وایﺅمنگ کی ملکہ حسن قرار پانے والے خوبرو ماڈل جوائس میکینی کی اتفاقیہ ملاقات 19 سالہ نوجوان کرک اینڈرسن سے ہو گئی۔ کرک کے چھ فٹ چار انچ قد اور دلکش خد و خال نے جوائس کے دل کو ایسا گھائل کیا کہ وہ دیکھتے ہی اس پر فدا ہو گئی۔

مزید پڑھیں  اداکارہ کی تین ٹانگوں نے سوشل میڈیا صارفین کو پریشان کر دیا۔۔مگر جب حقیقت کھلی تو سب ہکا بکا رہ گئے ۔۔ جان کر آپ کو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا

اب اتفاق کچھ یوں ہوا کہ کرک ایک عیسائی مبلغ تھا اور اسے جوائس جیسی حسینہ میں بھی کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ وہ اس کی اداﺅں کو نظر انداز کرتا ہوا اپنی راہ ہو لیا اور کچھ ہی عرصے میں نجانے کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ دوسری جانب جوائس کے لئے اسے اپنے دل سے بھلانا بالکل ناممکن ہو چکا تھا۔ اس کی بے قراری اتنی بڑھی کہ اس نے پرائیویٹ سراغ رسانوں کی مدد حاصل کر کے معلوم کیا کہ وہ کہاں ہے۔ پھر وہ سینکڑوں میل کا سفر کر کے اس کے پیچھے پہنچی اور اسے اغواءکروا لیا۔

مزید پڑھیں  کترینہ کیف نے سلمان خان سے کس کو اپنی فلم میں متعارف کرانے کا کہا؟جانئے

مزید پڑھیں  بڑے عرب ملک میں ایک ہی دن 15 افراد کو پھانسی دیدی گئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments