ّآرمی چیف نے سینیٹ اجلا س کے دوران ایسے جملہ بول دیاکہ مقررین ہنستے ہی رہ گئے

urdu tv onlineاسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں ہونے والی بریفنگ کے دوران چیف آف آرمی سٹاف انتہائی خوشگوار موڈ میں تھے انہوں نے متعدد سوالوں کے جواب برجستہ اور برمحل دیئے ، ان سے پہلا سوال کرنے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر تھے جنہوں نے بطور خاص آرمی چیف کا شکریہ اداکیا کہ وہ ہماری دعوت پر پارلیمنٹ آئے۔ ایک موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ میں آپ کے تمام سوالوں کا جواب دینے کیلئے تیار ہوں تاہم اس بات کی امید رکھتا ہوں کہ ان کے جواب تحریک استحقاق کے زمرے میں نہیں آئینگے۔آرمی چیف کے اس جواب پر پورا ایوان سینیٹرز کے قہقہوں سے گونج اٹھا۔ جس پر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ چیف صاحب آپ بھی یقین رکھیئے اور ہمیں بھی امید ہے کہ ہمارے سوالات سے آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ جس پر ارکان ایک بار پھر زعفران زار ہوگئے۔ بریفنگ کے دوران آخری سوال کرنے والے سینیٹ کے قائد ایوان راجہ ظفرالحق تھے انہوں نے اپنے سوال میں کہا کہ چیف صاحب کیایہ بریفنگ بہت پہلے نہیں ہوجانی چاہیے تھی۔ذرائع کے مطابق اس سوال پر آرمی چیف نے جواب میں کہا کہ ہم تو کب سے انتظار کررہے تھ
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نواز شریف نے دراصل ملک و قوم پر کیا ظلم ڈھایا ہے ؟ آنکھیں کھول دینے والی یہ تحریر ملاحظہ کیجیے