پانچ ہزار موجود تھا لیکن مظاہرین کو ایک ایک ہزار دیا گیا ۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ میرا دل بہت زیادہ دُکھا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی فوج کو کسی سیاسی جلسے میں پیسے بانٹتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ کیپٹن (ر) صفدر نے ٹی وی پر کہا ہے کہ لفافوں میں پانچ، پانچ ہزار روپے تھے ، فوج نے چار، چار ہزار روپے بھی لفافوں سے نکال لیے ہیں۔کیپٹن (ر) صفدر نے پبلک میں پاک فوج پر یہ الزام عائد کیا ہے۔ مذہبی اجتماع میں گالیاں دی گئی ہیں جبکہ لاہور والے تو بہت شائستہ زبان الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ کور کمانڈر لاہور ہی لاہور کا دھرنا اُٹھانے میں شہباز شریف کی مدد کریں گے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بنی گالہ کے رہائشیوں میں یہ چیز فوری تقسیم کی جائے،چیف جسٹس کا حکم