پاکستانیوں کے بہت ہی بری خبر آگئی۔۔۔یکم جنوری سے سعودی عرب کا ویزہ بند کردیا جائے اگر یہ کام نہ کیا

لاہور(نیوزڈیسک)ٹریول ٹریڈ دو حصوں میں بٹ گئی،مفادات کا حصول عمرہ ایجنٹ دھڑے بندی کا شکار،نئے سال کے پہلے دن یکم جنوری2018ء سے عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک کا کوڑا برسے گا،فنگر پرنٹس کے بغیر سعودیہ کا کوئی ویزہ نہیں لگے گا،ٹریول ایجنٹوں کے باہمی اختلافات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اعتماد کارپوریشن نے سعودی قونصلیٹ کی ہدایت پر ملک بھر میں مزید ایک درجن سنٹر قائم کر دئیے،12سال سے چھوٹی عمر کے بچوں اور45سال سے بڑی عمر کے مرد خواتین کے لیے فنگر پرنٹس کی چھوٹ جاری رہے گی فنگر پرنٹس کے لیے کراچی میں دو،اسلام آبادمیں ایک،لاہور،پشاور،کوئٹہ،ڈی آئی خان،سکھر،ملتان،جھنگ،صوابی،مردان حیدر آباد،گجرات،ساہیوال،سیالکوٹ،مظفر آباد،مانسہرہ میں ایک ایک سنٹر پر کام شروع کر رہا ہے ،ٹیپ کے بھی بعض دھڑے فرنچائز کے لالچ میں بائیو میٹرک کے خلاف جاری تحریک سے علیحدہ ہو چکے ہیں ایک بڑا گروپ ابھی تک بائیو میٹرک کے خلاف جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت بھی جاری ہے ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، سعودی عرب میں ہزاروں نوکریاں۔۔لاکھوں غیر ملکیوں کو نکالے جانے کے بعد اب سعودی حکومت نے اچانک کیا بڑا فیصلہ کر لیا