پاکستانی اداکارائیں خوبصورت رہنے اور فٹ رہنے کے لیے کیا جتن کرتیں ہیں؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکاراﺅںکی خوبصورتی اور فٹ رہنے کا راز سامنے آگیا ہے ، تفصیلات کے مطابق ٹی وی اور فلموں میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرنے والی پاکستانی اداکاراﺅں کو تو آپ سکرین پر دیکھتے ہی ہونگے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کی خوبصورتی اور فٹ رہنے کے پیچھے کیا راز پنہاں ہے؟

یہ خبر پڑھیں : جنرل ضیاء کی سیاسی نشا نی نواز شریف سے 1990 میں ایسی کیا غلطی ہوئی جو آج انکے گلے کا پھندا بن چکی ہے ؟ پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل کی حقائق پر مبنی یہ تحریر ملاحظہ کریں

مزید پڑھیں  مشہور اداکارہ سجل علی کی بہن نے سرجری کرڈالی آپ بھی دیکھ کر نہ پہچان سکے گے

یہ خبر پڑھیں : لندن میں جھگڑے پر گرفتار ہونے والے جنید صفدر کے حوالے سے مریم نواز کا ایسا بیان سامنے آگیا کہ سن کرسب حیران رہ جائیں گے

سوشل میڈیا ویب سائٹس پر کچھ اداکاراﺅں کی تصاویر اور ویڈیو ز سامنے آئی ہیں جن میں وہ اپنی خوبصورتی اور فٹنس کو برقرار رکھنے کے لئے جم کا سہارا لیتی نظر آتی ہیں۔جن اداکاراﺅں نے اپنی جم کی ویڈیوز سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کی ہیں ان میں صنم جنگ،مہوش حیات،حمائمہ ملک،ماورہ حسین،فریال محمود، حنا الطاف شامل ہیں۔ان کی جم میں ورزش کرنے اور اپنے آپ کو فٹ رکھنے کی ویڈیو اور تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے .اپنے کام کیلئے اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے اداکاراﺅں کے جذبے کے بارے میں بھی تعریفوں کے پل باندھے جارہے ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ حمائمہ ملک اور ماورہ حسین نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ مہوش حیات نے لالی ووڈ میں مختلف فلموں کی کامیابی سے شہرت حاصل کی۔(ف،م)

مزید پڑھیں  جنوبی پنجاب والوں کی پسندیدہ ترین پرفارمر مہک ملک تو بڑی چیز نکلی، کل کسے 10 لاکھ کا ٹیکہ لگا دیا؟ گرما گرم خبر آگئی

دوستوں سے شئیر کریں