urdu tv online

پاکستانی اداکارہ طلاق لینے کے باوجود بھی اپنے سابق شوہر کی کونسی چیز استعمال کرتی ہوئی پکڑی گئیں؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سٹیج اداکار ہ ہنی شہزادی جن کو اپنے سابق خاوند نوید سے طلاق لیے ہوئے د وسال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ اب ان کے شوہر کا ایک بیان سامنے آیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ ہنی کا اب مجھ سے کوئی بھی تعلق نہیں ۔ہم کسی بھی چیز کےلئے ایک دوسرے پر

مزید پڑھیں  ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکیاں ۔۔۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی صدر کو خبردار کردیا

حقدار نہیں ہیں لیکن میرے علم میں آیا کہ وہ اپنے پاسپورٹ پر اب بھی میرا نام اور پتہ استعمال کررہی ہیں۔ میں ان کو فوری طور پر انتباہ کرتا ہوں کہ وہ اپنے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر سے میران نام اور سعودی عرب والا پتہ خارج کریں ورنہ میں ان کےخلاف قانونی کارروائی کروں گا۔جب ہمارا تعلق ختم ہو چکا ہے تو میرے کوائف استعمال کرنے کا کوئی بھی جواز باقی نہیں رہتا ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments