پاکستانی اداکار شان شاہدنے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔۔خواہش ایسی کے نئے آنے والے اداکاروں کےلئے خوشخبری

اسلا م آ باد(نیوزڈیسک )فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ شدید خواہش ہے کہ پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئے ،موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے اس لئے خواہش ہے کہ یہ دور واپس آ جائے پنجابی فلموں نے ہماری انڈسٹری کو بڑاسہارا دیا اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ہمیں موضوعات کو تلاش کرنا ہوگا ہمیں کسی کی بھی نقل کرنے کے بجائے اپنے معاشرے اور ثقافت کو مدنظر کھتے ہوئے سکرپٹ تیار کرنا ہونگے ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  سپریم کورٹ نے5سالہ بچی سے زیادتی اورقتل کے ملزم کی سزائے موت ختم کرکے اسے بری کر دیا