پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویرات کوہلی بارے ایسابیان کہ بھارت میں ہل چل مچ گئی

کراچی( نیوز ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میری اور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی۔انھوںنے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے۔ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ”کیا آپ جانتے ہیں کہ شعیب ملک نے 1999 کو ڈیبیو کیا اور شاہین آفریدی۔۔۔“ آئی سی سی نے شعیب ملک اور شاہین آفریدی سے متعلق دلچسپ معلومات عوام کو بتائیں
کیٹاگری میں : Sports