پاکستان بمقابلہ زمبابوے: پاکستان نے کرکٹ کی تاریخ کا 28 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا ۔۔ کرکٹ شائقین کے کام کی خبرآ گئی

بلاوایو(ویب ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا 28سال پرانا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔قومی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں بقیہ گیندوں کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں الیکشن سے چند روز قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا : شیخ رشید اور عمران خان کے درمیان اختلافات ، پنڈی بوائے اپنے سپورٹرز کو کسے ووٹ دینے کا کہنے لگے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

یہ بھی پڑھیں نواز شریف اور مریم نواز کا لندن سے لاہور تک کا سفر مگر دبئی ائیرپورٹ پر ان کے ساتھ کیا سلوک ہوا جسے دیکھ کر مریم نواز نہایت غمگین ہوئیں ؟ انکشافات پر مبنی یہ خبر پڑھیے

گرین شرٹس نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 241 گیندوں قبل ہی فتح حاصل کر کے یہ سنگ میل عبور کیا اور 28سال پرانا ریکارڈ توڑدیا۔اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے 1990 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں 206 گیندیں قبل ہدف حاصل کر کے ملکی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں گیندوں کے اعتبار سے بڑی فتح کا عالمی اعزاز انگلینڈ کے پاس ہے جس نے 1979 میں کینیڈا کے خلاف 277 گیندیں قبل میچ جیت کر تاریخ رقم کی تھی۔(ع،ع)

یہ بھی پڑھیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان بیک ڈور معاملات طے۔۔۔چند روز بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہو گی؟ بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

دوستوں سے شئیر کریں