پاکستان مخالف نیو یارک میں پوسٹر آویزاں ۔۔۔یہ نواز شریف کی نااہلی بارے نہیں بلکہ ایسی واقعہ کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

urdu tv onlineنیویارک(نیوز ڈیسک) بھارتی سازش کے تحت جنیوا اور لندن میں پاکستان مخالف بینرز لگوائے گئے جو پاکستان کے احتجاج کے بعد اتروالیے گئے لیکن اب ایسے ہی متنازع اشتہارات نیویارک میں بھی پیلی ٹیکسیوں پر لگادیئے گئے ۔بھارتی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیویارک میں 100سے زائد ٹیکسیوں پر یہ اشتہار لگائے گئے جن پر لکھاتھا کہ ” پاکستان کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آزاد بلوچستان“۔بھارت کی طرف سے بلوچ علیحدگی پسندوں کیساتھ مل کر ریاست مخالف سرگرمیوں کی یہ تازہ مثال ہے ، ایسی سرگرمیوں کی پاکستان بھرپور مذمت کرتاہے اور اس سے پہلے برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ سے احتجاج بھی کرچکا ہے جبکہ دفتر خارجہ نے پاکستان مخالف اشتہاری مہم کو ملکی سلامتی اور خودمختاری پر براہ راست حملہ قراردیاہے ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  17 سالہ چینی لڑکی آئی فون 8 کی خاطر کنوارہ پن بیچنے کیلئے ہوٹل پہنچی تو کمرے میں داخل ہوتے ہی چار مرد آ گئے، خطرہ دیکھ کر بھاگنے لگی تو مردوں نے پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر کوئی لرز اٹھا مگر حقیقت سامنے آئی تو سب عش عش کر اٹھے