پاکستان میں دوبارہ دہشتگردی نے ڈھیرے ڈال لیے۔۔۔پاکستان کے اہم شہر میں خود کش دھماکہ :لاشوں کے ڈھیر لگ گئےامدادی ٹیمیں روانہ

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک)ڈیرہ بگٹی میں سکول میں بارودی مواد کے دھماکامیں سکول کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئےں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بارودی مواد کا دھمکا کوہلو کے علاقے ماوند میں ہوا،جس سے سکول کی عمارت کا کافی نقصان پہنچا، تاہم سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  مریم بی بی یہ شرم تمہیں اُس وقت کیوں نہیں آئی تھی جب۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت تو اگلے پچھلے سارے حساب چکانے پر آگیا ، مریم نواز پر ایک اور کاری وار