پاکستان میں دہشتگردوں کا حملہ

ڈیرہ مراد جمالی (نیوزڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، دھماکے باعث ریلوے ٹریک متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے ڈیرہ مراد جمالی کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کے باعث ٹریک 6فٹ تک تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ دھماکےکےوقت جعفرایکسپریس گزررہی تھی۔ریلوے حکام کے مطابق دھماکےکےنتیجے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بچوں کیساتھ ایک اور زیادتی کا سکینڈل منظرعام پر ویڈیو دیکھ کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائے گی یہ کس شہر میں ہو رہا ہے ؟