پاکستان کیوں گئے؟ افغان کرکٹ بور ڈ نے بلے باز محمد شہزاد کو سخت سزا سنادی

لاہور: افغانستان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت پاکستان کا سفر کرنے والے اپنے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کو جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے کیرئیر ختم کرنے کی دھمکی دیدی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد شہزاد بورڈ کی اجازت کے بغیر پاکستان آئے اور پشاور میں ایک کلب کے ساتھ میچ میں حصہ لیا جس پر افغان

مزید پڑھیں  ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

کرکٹ بورڈ نے انہیں 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ دھمکی دی کہ اگر آئندہ وہ پاکستان گئے تو ان کا انٹر نیشنل کیرئیر ختم ہوجائے گا ، محمد شہزاد کو یہ سزا افغانستان کرکٹ بورڈ کے وائس چیئرمین نے سنائی ہے۔واضح رہے کہ30سالہ محمد شہزاد افغان کرکٹ ٹیم کے اہم رکن ہیں۔
urdu tv online

مزید پڑھیں  پی ایس ایل تھری، معروف صحافی نے سٹے بازی میں ملوث افراد کا نام بتا دیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments