پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما سے سب ناراض جانئے کس حال میں ہے

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ اور  ہدایتکارہ ریما سے اس کے اپنے اور پرائے سب ناراض ملک واپسی اور کسی نے پوچھا تک نہیں ۔ ریما کی گزشتہ  سالون میں شادی ہوئی تھی ان کے شوہر ایک ڈاکٹر اور امریکہ میں سٹل ہے جس کے بعد ریما نے اس سے شادی کر لی اور شوبز کو خیر باد کہنے کے بعد امریکہ چلی گئی کچھ عرصہ تک سب ٹھیک ہے کی خبریں تھیں

مزید پڑھیں  ’’ہماری درخواست ہے کہ۔ ۔ ۔‘‘ بالی ووڈ اداکار عرفان خان کا کینسر آخری سٹیج پر پہنچنے اورڈاکٹروں کی طرف سے زیادہ سے زیادہ ایک ماہ مزید زندگی

بات یہی ختم نہیں ہورہی اس سارے معاملات میں انکے شوہر ڈاکٹر طارق شا ہ بھی ریما کا ساتھ دینے کو تیار دکھائی نہیں دے رہے۔ اس لیے ریما نے اپنے سسرال اور شوہر کے رویوں سے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان واپسی اختیار کر لی ہے اور یہاں پر انہوں نے ایک بار شوبز مصروفیات کا آغاز کر دیا ہے ۔ ملنے والی اطلاعات کے مطابق اداکارہ ریما پچھلے کچھ عرصے سے

مزید پڑھیں  کیا آپ اس گواہ کو جانتے ہیں جس نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں گواہی دی اوردراصل 1998 میں اس دن کیا ہوا تھا؟ منظر عام پر آ گیا ،سب بتا دیا

پاکستان میں ہی مقیم ہیں اور ڈاکٹر طارق شاہ کی جانب سے ان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ۔لیکن اب اچانک خبر آئی ہے کہ ریما پاکستان واپس آئی ہے اور اپنے سسرال سے سخت ناراض ہے ۔ ریما کا کہنا تھا کہ اس ناراضگی کی وجہ ان کا سسرال ہے کیونکہ وہ ہر بات میں ان پر پابندی لگاتے رہے ہیں اور افسوس کی بات یہ ہے کہ میرا شوہر بھی میری طرفداری

مزید پڑھیں  اجوکا تھیڑ کا آزادی فیسٹیول اختتام پذیر

نہیں کر رہا ۔ اور جب سے میں پاکستان آئی ہوں کسی نے میرا پوچھا تک نہیں ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments