پاکستان کی نامور ٹی وی ایکٹریس نے امریکہ میں دوسری شادی کر لی ، دولہا کون ہے اور کیا کرتا ہے ؟ خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی ۔بتایاگیاہے کہ شادی کی تقریب میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ثمن انصاری نے شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔

مزید پڑھیں  کون احسن اقبال ۔۔۔۔؟ نواز شریف قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے احسن اقبال کو بھول گئے، پڑھیے ناقابل یقین خبر

یاد رہے کہ ثمن انصاری بے شمار ڈراموں میں یاد گار کردار اداکرچکی ہیں۔جبکہ دوسری جانب فلمسٹار صوبیہ خان نے معروف کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر سے نکاح کر لیا ،چند دنوں سے صوبیہ خان کی خفیہ شادی کی افواہیں کافی گردش میں تھیں مگر کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ شادی کی خبروں میں کس حد تک صداقت ہے تاہم اب صوبیہ نے خود اس بات کی تصدیق کر دی کہ وہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں اور نئے سال کے آغاز میں باقاعدہ پیا گھر سدھار جائینگی ۔عثمان قادر بھی اپنے والد عبدالقادر کی طرح کرکٹر ہیں وہ مختلف کلبز کی جانب سے کھیلتے ہیں جبکہ سائوتھ افریقہ اور آسٹریلیا کے کرکٹ کلب میں باقاعدہ کوچنگ بھی کرتے ہیں اسی طرح صوبیہ خان فلم ،ٹی وی، سٹیج اور فیشن کی دنیا میں خاصا نام کما چکی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اب وہ مزید سٹیج ڈراموں میں کام نہیں کرینگی بلکہ صرف معیاری پراجیکٹس ہی سائن کریں گی ۔(س)

مزید پڑھیں  aik raatme 90 kg wazan kam kr liya

دوستوں سے شئیر کریں