پاکستان کے بڑے شہر میں ۔۔۔مدرسے سے 10 سالہ بچے کی لاش برآمد

فیصل آباد(نیوزڈیسک) فیصل آباد کے علاقے لیاقت آباد میں مدرسہ سے دس سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اعجاز کے گلے پر رسی کے نشانات ہیں اور بظاہر بچے کو گلا گھونٹ کر مارا گیا ہے۔پولیس نے مدرسے میں زیر تعلیم 3 بچوں کو حراست میں لے لیا جن میں سے ایک کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مدرسے کے قاری کا کہنا ہے کہ رات کو بچہ بالکل ٹھیک تھا تاہم صبح مردہ حالت میں پایا گیا۔ مدرسہ سے دس سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اعجاز کے گلے پر رسی کے نشانات ہیں اور بظاہر بچے کو گلا گھونٹ کر مارا گیا ہے۔پولیس نے مدرسے میں زیر تعلیم 3 بچوں کو حراست میں لے لیا جن میں سے ایک کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مدرسے کے قاری کا کہنا ہے کہ رات کو بچہ بالکل ٹھیک تھا تاہم صبح مردہ حالت میں پایا گیا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بلاول بھٹو کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔۔اہم سیاسی رہنما نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا