پاک فوج کا حوالدار سعودی عرب میں شہید، میت پیر کو پاکستان پہنچے گی

ریاض، خانیوال (ویب ڈیسک) پاک فوج کا حوالدار سعودی عرب میں شہید ہوگیا، میت پیر کو پاکستان پہنچے گی۔کوٹ اسلام کے نواحی چک10 گھگھ کا رہائشی محمد اسحق پاک آرمی میں حوالدار تھا دوماہ قبل خصوصی مشن پر سعودی عرب گیا تھا، گذشتہ روز دوران مشن گرنیڈ پھٹنے سے وہ شہید ہوگیا۔

روزنامہ نوائے وقت کے مطابق شہادت کے بارے میں گھر والوں کو آرمی حکام کی جانب سے آگاہ کردیا گیا۔یادرہے کہ آج وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید بھی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ اعلیٰ عسکری و سویلین حکام سے ملاقات کے علاوہ فوجی مشقوں کا معائنہ بھی کریں گے ۔

مزید پڑھیں  ٹکٹ نہ ملنے پر تحریک انصاف کے امیدوار کے خلاف آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے باغی رہنما کی ضلع میں کیا پوزیشن ہے ؟عمران خان کے ضلع میانوالی کے لوگوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

ریاض، خانیوال (ویب ڈیسک) پاک فوج کا حوالدار سعودی عرب میں شہید ہوگیا، میت پیر کو پاکستان پہنچے گی۔کوٹ اسلام کے نواحی چک10 گھگھ کا رہائشی محمد اسحق پاک آرمی میں حوالدار تھا دوماہ قبل خصوصی مشن پر سعودی عرب گیا تھا، گذشتہ روز دوران مشن گرنیڈ پھٹنے سے وہ شہید ہوگیا۔

مزید پڑھیں  بارویں کلاس کے طالب علم نے اپنی پرنسپل کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

روزنامہ نوائے وقت کے مطابق شہادت کے بارے میں گھر والوں کو آرمی حکام کی جانب سے آگاہ کردیا گیا۔یادرہے کہ آج وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید بھی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ اعلیٰ عسکری و سویلین حکام سے ملاقات کے علاوہ فوجی مشقوں کا معائنہ بھی کریں گے ۔

مزید پڑھیں  پاکستانیو: تمہارے پاس آخری موقع ہے ، کپتان انتظار کر رہا ہے ، قدم بڑھاؤ اور لٹیروں سے جان چھڑا کر خود پاکستان کے وارث بن جاؤ ۔۔۔۔نامور صحافی نے 22 کروڑ عوام سے اپیل کر ڈالی

دوستوں سے شئیر کریں