پریانکا کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی کہ مداح بھی حیران رہ گئے

urdu tv online

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی مایہ انداز اداکارہ پریانکا کے نت نئے انداز منظر عا م پر آتے رہتے ہیں اداکارہ نے بھارت میں آتے ہی ثقا فتی لبادہ اوڑھ لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی ماں کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شمولیت اخیتار کی۔تفصیلات کے مطابق پریانکا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شادی میں شرکت کی تصاویر شئیر کیں جس میں دیکھا جکا سکتا ہے کہ ادکارہ نے ساڑھی پہن رکھی ہے۔یاد رہے پریانکا بھارتی فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ کی بھی نامور اداکارہ ہیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بہت جلد بھارت کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی اپنا نام پیدا کر لیاہے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  آپ کی فلائٹ مس ہوجائے تو یہ طریقہ استعمال کرکے دوران پرواز ہوا میں ہی جہاز میں داخل ہوسکتے ہیں