پریس کلب کے قریب زوردار دھماکہ

لاہور (نیوزڈیسک)چمن ڈسٹرکٹ پریس کلب کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پورے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ،تاہم ابھی تک کسی زخمی یا جانی نقصان کی اطلاعات معصول نہیں ہوسکیں ۔تفصیلات کے مطابق دھماکہ پریس کلب کے باہر کھڑی گاڑی کے قریب ہوا ہے ۔جائے وقوع پر امدادی ٹیمیں اور پولیس روانہ کر دی گئی ہے۔مقامی پولیس نے تمام علاقے کو گھیرے میں سرچ اپریشن شروع کر دیا ہے ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Little Mistake by Young Boy Cause Huge Accidents | Hadsa | Urdu tv online