پلیز میری جان چھڑوادو ۔۔۔میاں نواز شریف نے جب کئی بار اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرنا چاہا تو ہر بار انہیں کیا جواب ملا ؟ معروف صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف







لاہور(ویب ڈیسک )نواز شریف اپنے خلاف ہونے والے فیصلوں سے کافی تذبذب کا شکار ہیں اور ا ب سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلئے 18بار رابطے کیے، لیکن وہ ان کویہ کہہ کرفارغ کردیتے ہیں کہ ہم عدالتوں کا کچھ نہیں کرسکتے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف کی پوزیشن سب کے سامنے ہے۔ان کاایک مئوقف ہے اس سے اختلاف کیا جاسکتا ہے۔شہباز شریف جوکچھ بھی ہیں ان میں قول وفعل کاتضاد تونظر نہیں آرہا۔لیکن دوسری جانب جولوگ بڑے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنے ہوئے ہیں اور بڑی بڑی تقریریں کررہے ہیں۔ان کی طرف سے بیک ڈور چینل سے رابطے کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔اب تک 18رابطے ہوچکے ہیں۔ان کولگتا کہ 2000ء میں جن کے ساتھ ڈیل ہوگئی تھی ا ب بھی ڈیل ہوسکتی ہے۔لیکن اب ڈیل نہیں ہوسکتی۔کیونکہ فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔وہ صاف صاف کہہ دیتے ہیں کہ ہمارا عدالتوں پراثررسوخ استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ہم عدالتوں کا کچھ نہیں کرسکتے۔وہ یہ کہہ ان کوفارغ کردیتے ہیں۔ایک بندہ آتا ہے پھردوسرا،تیسراآتا ہے اس طرح 18رابطے ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلئے 18بار رابطے کیے، لیکن وہ ان کویہ کہہ کرفارغ کردیتے ہیں کہ ہم عدالتوں کا کچھ نہیں کرسکتے۔انہوں نے نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف کی پوزیشن سب کے سامنے ہے۔ان کاایک مئوقف ہے اس سے اختلاف کیا جاسکتا ہے۔شہباز شریف جوکچھ بھی ہیں ان میں قول وفعل کاتضاد تونظر نہیں آرہا۔لیکن دوسری جانب جولوگ بڑے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنے ہوئے ہیں اور بڑی بڑی تقریریں کررہے ہیں۔ان کی طرف سے بیک ڈور چینل سے رابطے کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔اب تک 18رابطے ہوچکے ہیں۔ان کولگتا کہ 2000ء میں جن کے ساتھ ڈیل ہوگئی تھی ا ب بھی ڈیل ہوسکتی ہے۔لیکن اب ڈیل نہیں ہوسکتی۔کیونکہ فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے

مزید پڑھیں  عدالت نے اداکارہ میرا کے نکاح کے معاملے پرانتہائی اہم حکم سنا دیا


یہ بھی پڑھیں:جناب والا مجھے بولنے کی اجازت ہے؟۔۔۔ نہیں، جب تک ہم نہ کہیں چپ بیٹھے رہو۔۔۔بیٹھ جاؤں ؟۔۔۔ نہیں، چلا جاؤں؟۔۔۔اگر گئے تو۔۔۔کل سپریم کورٹ میں سعد رفیق پر کیا گزری؟ وہ باتیں جو ابھی تک آپ کے علم میں نہیں آئی ہوں گی

مزید پڑھیں  جائیداد ضبط ہونے کیساتھ نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں کتنے سال قید ہونے والی والی ہے؟ لیگیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبرآ گئی

یہ بھی پڑھیں:سیاستدانوں کو اقتدار کی چھینا جھپٹی سے فرصت نہیں مگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پاکستان کو کس خوفناک خطرے سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں ؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے


یہ بھی پڑھیں:لو ختم کہانی ہو گئی ۔۔۔۔۔اگلے ایک ماہ کے اندر (ن) لیگ پاکستانی سیاست سے کس طرح مکمل طور پر غائب ہونیوالی ہے ؟ نامور صحافی نے ترتیب دیا گیا لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھ دیا

مزید پڑھیں  سانحہ ماڈل ٹائون کے بعد چیف جسٹس نے ایک اور نوٹس لے لیا حکم کے آتے ہی پنجاب حکومت کی نیندیں اڑ گئیں

یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر : زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ آصفہ کے گھر والوں کیخلاف ایسی ہولناک کارروائی جس نے پورے بھارت میں ہلچل مچادی

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی ساری کشتیاں جل گئیں ، اب پاکستان کے سیاسی میدان میں کیا انقلابی تبدیلی آنے والی ہے ؟ جرمنی کے میڈیا گروپ کا شاندار سیاسی تبصرہ سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں:جناب والا مجھے بولنے کی اجازت ہے؟۔۔۔ نہیں، جب تک ہم نہ کہیں چپ بیٹھے رہو۔۔۔بیٹھ جاؤں ؟۔۔۔ نہیں، چلا جاؤں؟۔۔۔اگر گئے تو۔۔۔کل سپریم کورٹ میں سعد رفیق پر کیا گزری؟ وہ باتیں جو ابھی تک آپ کے علم میں نہیں آئی ہوں گی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments