پنجاب کے اہم شہر میں میاں بیوی نے اکھٹی خودکشی کرلی۔۔وجہ جان کر آپ کی بھی آنکھیں اشکبار ہوجائیںگی

لاہور (نیوزڈیسک)شوہر کے مرنے کے بعد اگلے ساٹھ گھنٹوں میں بیوی نے بھی خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک عورت نے اپنے شوہر کی موت کے بعد خود بھی خود کشی کر لی۔آنند سوریکھا کی موت ایک ٹریفک حادثے میں ہوئی۔شوہر کی موت کے بعد اس کی بیوی سویدا نے بھی خود کشی کر کے خود کو مار ڈالا۔باپ کی موت کے بعد سوایدا نے اپنے بچوں کو سکول بھیج دیا تا کہ انھیں اس خبر سے متعلق علم نہ ہو سکے تا ہم اس کے کچھ گھنٹے بعد ہی سویدا نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  سابق صدر پرویز مشرف کی سیاست اور غلط فیصلوں نے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا؟ - urdu tv online