پٹرولیم مصنوعات میںاضافہ۔۔۔حکومت کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق فاروق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ ملک میں ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے جبکہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں اس لیے ملک میں عالمی منڈی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں متعین کی جائیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  رابی پیرزاد نےتمام اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، نقیب اللہ کے لیےوہ کام کردیا جو کوئی بھی نہیں کر سکا