پیر حمید الدین سیالوی کا کارکنوں کےلئے نیا لائحہ عمل سامنے آگیا

سرگودھا(نیوز ڈیسک) سرگودھ کے پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی نے کہاہے کہ داتا دربار لاہور میں ختم نبوت کانفرنس میں شمع رسالت کے لاکھوں پروانوں کی شرکت سے تحریک مزید تیز ہو گی اور صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونا ہی ہوگا۔ذرائع کے مطابق پیراف سیال شریف کا قافلہ داتا دربار کیلئے روانہ ہوا تو مختلف مقامات پر مزید چھوٹے قافلے پیر آف سیال شریف کے مرکزی قافلے میں شامل ہوتے رہے
دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  پاکستان کے ہسپتالوں میں موجود لاکھوں مریضوں کے کام کی خبر : پیشاب کی تھیلی کا متبادل آلہ تیا ر کر لیا گیا ، یہ کیسے کام کرے گا ؟ جانیے