urdutvonline.com

پیپلز پارٹی میں صف ماتم بچھ گئی ، اہم ترین رہنما کا انتقال ہو گیا

گھوٹکی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی کچھ عرصے سے کینسرکے مرض میں مبتلا تھے۔ جبکہ سرداراحمد پتافی کاپچھلے کچھ عرصے سے کراچی کے ہسپتال میں علاج بھی چل رہاتھا۔سردارپتافی گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سرداراحمد پتافی پیپلزپارٹی کے انتہائی وفادار رہنماؤں میں شمارے کیے جاتے تھے۔ان کی وفات پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹواور سابق صدرآصف زرداری نے اظہارافسوس کیاہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  وزیردفاع خرم دستگیر بھی امریکہ کےخلاف میدان میں آگئے۔۔۔امریکہ بارے دھماکے دار بیان دے دیا