پی آئی اے کے ملازمین کی عیاشیاں ختم۔۔۔انتظامیہ نے بڑی پابندی عائد کردی

لاہور(نیوزڈیسک)خبریں لیک ہہو رہی ہیں،پی آئی نے ملازمین کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روک دیا تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنے ملازمین کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا حکم دے دیا،بلکہ اس سے متعلق سخت وارننگ دے دی۔اور ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے واٹس ایپ گروپ سے خطرناک خبریں پھیلائی گئیں ہیں،اور خبریں لیک ہو رہی ہیں۔اس لئے ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا گیا ہے کہ جب کہ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف کمپنی کی طرف سے سخت کاروائی کی بھی دھمکی دی گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی پی آئی اے کو مختلف وجوہات کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  جناب سونگ تاؤ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کومسلم لیگ ن کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد!!