پی ٹی آئی رکن اسمبلی پر سینیٹ میں تشدد کا واقعہ،،،تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کر ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سینٹ ہال میں تحریک انصاف کے ایم این اے پر تشدد کی مذمت کرتی ہوں،سینٹ ہال میں تشدد کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر صادق سنجرانی کو مبارک باد دیتی ہے ،سینٹ میں

مزید پڑھیں  کراچی کنگز بیٹنگ شروع نہیں کرسکی

پاکستان کی فتح ہوئی ہے،یہ فتح فیڈریشن کی فتح ہے، بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ کا آنا خوش آئند ہے۔جبکہ سپیکر قومیاسمبلی کا کہنا تھا کہ آپ کی گاڑی پر حملہ کا افسوس ہے،نعرے بازی سب کا حق ہے لیکن تہذیب میں رہنا چاہیے،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سینٹ ہال واقعہ کا نوٹس لے کر معذرت کی ہے۔

مزید پڑھیں  Javed Hashmi Big Statement about Nawaz Sharif and PMLN

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments