پی ٹی آئی سے بڑی جماعت نے علیحدگی اختیار کر لی، پی ٹی آئی کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (نیوزڈیسک) متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے بعد جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی میں دوریاں بڑھ گئیں اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینئر وزیرعنایت اللہ نے کہاکہ حکومتی اتحاد ہمیشہ تکلیف دہ ہوتا ہے لیکن پی ٹی آئی سے اپنے ایجنڈے کے مطابق اتحاد کیاتھا لیکن اب کوشش ہے بغیرکسی تلخی کے جلدعلیحدہ ہوجائیں۔انہوں نے کہاکہ سمیع الحق ایم ایم اے میں نہیں آناچاہتے تودباو¿نہیں ڈالیں گے۔پی ٹی آئی رہنماءشوکت یوسفزئی کاکہناتھاکہ جماعت اسلامی کی مکمل سیاست صرف 2 اضلاع میں ہے،جماعت اسلامی نے 5 سال میں ہم سےزیادہ مزے لوٹے، متحدہ مجلس عمل نے لوگوں کو دھوکا دیا اور 5 سال میں صرف کرپشن کی۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Why PTI did not want to issue Ali Muhammad Khan Party Ticket