پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے۔۔۔کس کےگھر قیام کریں گے:اندر کی بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور میں جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے ہیں جہاں دوپہر کا کھاناکھائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ساڑھے تین بجے ماڈل ٹاؤن میں ڈاکٹرطاہرالقادری سے ملاقات کرنی ہے اور اس ضمن میں وہ لاہور پہنچے ہیں تاہم منہاج القرآن سیکریٹریٹ جانے سے قبل وہ ایئرپورٹ سے سیدھے جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے ۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کا ایئرپورٹ پر جہانگیر ترین ، علیم خان اور لاہور کی مقامی قیادت نے چیئرمین کا استقبال کیا
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  طاہرالقادری۔۔عمران خان اور آصف زرداری کو لاہوردھرنے پر بلا کر کیا کرنیوالے ہیں۔۔۔اندرونی کہانی سامنے آگئی