چئیرمین سینیٹ بنانے کے بعد اب پاکستان کا کونسا بڑا عہدہ بلوچستان کو دلوائیں گے۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے اب تک کا دبنگ اعلان کر دیا

وئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے چئیرمین سینیٹ کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کو ایک اور خوشخبری کر دی۔عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ چئیرمین سینیٹ تو بلوچستان کا لے آئے،اب بلوچستان کا وزیرِ اعظم لانے کے لیے جدوجہد کرینگے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے واپسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے

مزید پڑھیں  Urdu tv online Headlines | 10:00 A.M | 11 May 2018

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments