چوہدری نثار کو پارٹی سے نکلوانے میں کس کاہاتھ ہے۔۔۔بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو خوش کرنے کے لئے ان کا نا پسندیدہ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔قومی اخبار میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کھل کر چوہدری نثار کو ہدف تنقید بنانا شروع کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے سابق صدر آصف علی سے تعاون کے لئے رابطہ کیا تھا ۔جس پر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن سے رابطہ کیا ہے کہ آپ کے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ہمیں شدید نقصان پہنچایا ہے ۔اور ہمارے بار بار کہنے کے باوجود بھی چوہدری نثار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی جس پر نواز شریف نے آصف علی زرداری کو خوش کرنے اور ان سے رشتہ بحال کرنے کے لئے چوہدری نثار کی پرانی دوستی کی قربانی دے دی ہے اور چوہدری نثار کے لئے راہیں ہموار کی جا رہی ہیں کہ وہ خود پارٹی چھوڑ جائیں ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نیازی صاحب : یہ پاکستان ہے اب یہاں آپ کی لوٹ مار نہیں چلے گی۔۔۔سپریم کورٹ میں کل کس نیازی کی شامت آگئی؟ نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا