چوہدری نثار کی جیپ چل نکلی۔۔۔۔۔ کیا نئی سیاسی جماعت بننے جا رہی ہے؟ خبر آتے ہی ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

سرگودھا(ویب ڈیسک ) سرگودھا میں جیپ کا نشان ہر جگہ موضوع بحث بنا ہوا ہے اور لوگ اسے نئی جماعت بننے کا سگنل قریب دے رہے ہیں ۔ ضلع سرگودھا میں حالیہ انتخابات میں 8 آزاد امیدوار بھی مسلم لیگ سے نالاں چوہدری نثار کے انتخابی نشان جیپ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

زرائع کے مطابق ان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88سے راو طاہر مشرف خاں ، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 73سے غلام دستگیر خان لک ، حلقہ پی پی 76سے سجاد حیدر،،حلقہ پی پی 74سے سردار شوکت علی صفدر، حلقہ پی پی 77سے محمد افضل ،،حلقہ پی پی81سے میاں سیف، حلقہ پی پی 78 سے محمد اسلم اور حلقہپی پی 80 سے علی عباس جیپ کے نشان پر الیکشن لڑتے ہوئے بھر پور انتخابی مہم چلائے ہوئے ہیں جہنیں لوگ چوہدری نثار کی جیپ کے سوار قرار دے رہے ہیں ۔لوگوں کا خیال ہے کہ مستقبل میں جیپ نئی سیاسی جماعت کا نشان بنے گا۔(ز،ط)

مزید پڑھیں  پاک فوج کی طرف سے خواجہ سعدرفیق بارے بہت ہی بری خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں :ایون فیلڈ کافیصلہ آنے کے بعد نواز شریف کے خلاف کیا کھڑاک کروں گا؟ چوہدری نثار نے لاڈو رانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

مزید پڑھیں  مریم نواز کے تابڑ توڑ حملوں نے کام کر دکھایا، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کو گالیاں نکال کر مشہور ہونے والی دونوں خواتین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔۔ پی ٹی آئی قیادت کو نشانہ بنا کر کیاکچھ ڈالا؟ تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

مزید پڑھیں  معصوم زینب کو جس مکان میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔۔۔وہ کسی اور کا نہیں بلکہ

یہ بھی پڑھیں :ایون فیلڈ کافیصلہ آنے کے بعد نواز شریف کے خلاف کیا کھڑاک کروں گا؟ چوہدری نثار نے لاڈو رانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments