چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہارنے کے بعد سپیکر ایاز صادق نے بھی (ن) لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا،منظر دیکھ کر کسی کو بھی یقین نہ آیا،قومی اسمبلی میں آج ایسا کیا ہوا

اسلام آباد(اے این این ) وزارتِ داخلہ کے سیکرٹری اور دیگر عہدیداران کی عدم حاضری پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ایوان سے احتجاجا واک آؤٹ کرگئے۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزارتِ داخلہ کے سیکرٹری سمیت دیگر عہدیداران کی عدم حاضری پر اسپیکر ایاز صادق نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور اجلاس کی کارروائی ڈپٹی اسپیکر کے حوالے کرکے احتجاجا ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔

مزید پڑھیں  زینب قتل کیس کے مجرموں بارے چیف جسٹس ثاقب نثار کا اہم بیان سامنے آگیا

اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ وزارتِ داخلہ کے سیکرٹری کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ ساڑھے 12 بجے سے پہلے نہیں آسکتے، ایک وفاقی وزیر، ایک وزیر مملکت اور ایک پارلیمانی سیکرٹری ہونے کے باوجود ایوان کی کارروائی کو مذاق بنایا ہوا ہے۔ جب تک وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تحریری طور پر ضمانت نہیں دیں گے میں روزانہ واک آؤٹ کروں گا۔

مزید پڑھیں  ڈیرہ اسماعیل خان کے بعد ایک اور واقعہ پنجاب کے اہم شہر میں پیش آگیا۔۔۔بیوہ عورت چند افراد کے ہتھے چڑھ گئی ایسا سلوک کیا کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجائیںگے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments