چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ۔۔۔ سپریم کورٹ کے حکم نے قصہ ہی ختم کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی،در خواست مسلم لیگ(ن)کے رہنما ملک نور اعوان نے سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے لیگی رہنما ملک نوراعوان کی درخواست پراپنے چیمبر میں سماعت کی،،سپریم کورٹ نے رجسٹرارآفس

کے تما اعتراضات کو برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کردی۔رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی۔(ن) لیگ کے رہنما ملک نور اعوان نے نواز شریفکیخلاف منی لانڈرنگ کے مبینہ الزام پر چیئر مین نیب کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔واضح رہے کہ چیئرمین نیب نے 4 اعشاریہ 9 ارب ڈالرز کی بھارت منتقلی کی تحقیقات کا حکم دیتے ہو ئے اسے منی لانڈرنگ قرار دیا تھا اور اس کا الزام سابق وزیر اعظم پر عائد کی تھی۔دوسری جانب چیف جسٹس نے نیب کو نندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نندی پاور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکریٹری توانائی اور دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ نندی پور پاور پروجیکٹ ابھی تک کیوں نہیں بنا؟ پراجیکٹ کی فائل وزارت قانون میں کتناعرصہ رہی؟ پراجیکٹ میں جو فراڈ ہوا وہ دیکھنا چاہتا ہوں۔سیکریٹری توانائی نے عدالت کو بتایا کہ 525 میگاواٹ کے لیے 2005 میں نندی پور پاور پراجیکٹ بنا، 22 بلین کا منصوبہ 58 بلین تک جا پہنچا۔عدالت نے کہا کہ نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق جعفری رپورٹ موجود ہے، پراجیکٹ میں

مزید پڑھیں  ’’ رمضان کے مہینے میں ایسے پروگرام ۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے فہد مصطفیٰ کے حوالے سے ایسا حکم جاری کر دیا کہ مداح حیرت میں ڈوب گئے

یہ بھی پڑھں الکشن0 2018 : لاہور اور لاڑکانہ کی اہمتa اختا>ر کر جانو الے ضلع ما نوالی مںہ تحریک انصاف کی پوزیشن کار ہے ؟ کن حلقوں مںم تحریک انصاف کا (ن) لگے سے سنسنی خزد مقابلہ ہونوفالا ہے ؟ تازہ ترین تبصرہ ملاحظہ کےرk

مزید پڑھیں  غیر مسلموں کے بارے میں سعودی سفیر کا دھماکے دار بیان سامنے آگیا۔۔۔سعودی میں مقیم غیر ملکیوں کواب یہ

یہ بھی پڑھںی جمائما خان نے کچھ سال پہلے کپٹل ٹاک مںh عمران خان کے حوالے سے کاھ بات کی تھی ؟حامد مری نے اپنے پروگرام کا ایسا حصہ دکھا دیا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کے دل مںت جمائما خان کی عزت مزید بڑھ جائے گی

یہ بھی پڑھںج مارکٹ0 کا نام برکت مارکٹا رکھ دینے سے برکت حاصل نہںp ہوتی ، اس کے حصول کے لےا اپنے اندر کے سانپ اور بچھو مارنا پڑتے ہں0 ۔۔۔۔۔ حسن نثار کی سنہری الفاظ مںی لکھے جانے کے قابل تازہ ترین تحریر ملاحظہ کے06

مزید پڑھیں  اہم ترین اسلامی ملک میں دہشتگردی سے بھی مہلک خطرہ منڈلانے لگا۔۔۔جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

کرپشن کے معاملے کو دیکھیں گے۔سپریم کورٹ نے جسٹس جعفری رپورٹ کی روشنی میں نیب کو نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔واضح رہےکہ نندی پور پاور پراجیکٹ پنجاب میں گزشتہ دور حکومت میں تعمیر کیا گیا تھا جس کے ذریعے 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا جب کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے منصوبے میں کرپشن کے الزمات عائد کیے گئے تھے۔(ذ،ک)

دوستوں سے شئیر کریں