چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی کے شہری نقیب اللہ کےگھروالوں کو بڑی خوشخبر ی سنادی

کراچی (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان نے نقیب اللہ کی ہلاکت کا از خود نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چید جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کراچی کے شہری نقیب اللہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے آئی جی سندھ سے اس کیس سے متعلق تحریری جواب بھی طلب کر لیا ۔ آئی جی سندھ کو نقیب اللہ قتل کیس کا تحریری جواب آئندہ سات روز میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ٍلڑکی بائیک چلاتی رہی اور پیچھے بیٹھا واحیات لڑکا کیا شرمناک کام کرتا رہا