چیف جسٹس کاایک ہفتے کے اندر پنجاب بھر سے عطائی ڈاکٹرز گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک ہفتے کے اندر پنجاب بھر سے عطائی ڈاکٹرز کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پنجاب پولیس کو عطائیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں  لاہور کے اس جی دار نوجوان کا تذکرہ جس نے 1987 میں شریف مافیا کو چیلنج کیا تھا اور شرمناک ہتھکنڈوں کے باوجود کافی حد تک اپنے مشن میں کامیاب بھی رہا تھا ۔۔۔مگر آج یہ شخص کس حال میں جی رہا ہے ؟ جان کر آپ نم آنکھوں کے ساتھ اسے سیلوٹ کریں گے

چیف جسٹس نے کہا پنجاب پولیس عطائیوں کے خلاف سخت ایکشن کرے اور انہیں گرفتار کرے۔ چیف جسٹس نے پنجاب پولیس کے اعلیٰ
حکام کو ہدایت کی کہ ایک ہفتے میں عطائیوں کے خلاف کارروائی کی رپورٹ پیش کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک ہفتے کے اندر پنجاب بھر سے عطائی ڈاکٹرز کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پنجاب پولیس کو عطائیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں  پاکستان نے کلبھوشن سے متعلق بھارت کو ڈیڈ لائن دیدی

چیف جسٹس نے کہا پنجاب پولیس عطائیوں کے خلاف سخت ایکشن کرے اور انہیں گرفتار کرے۔ چیف جسٹس نے پنجاب پولیس کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی کہ ایک ہفتے میں عطائیوں کے خلاف کارروائی کی رپورٹ پیش کریں۔

مزید پڑھیں  نواز شریف کو جو تا ما رنے پر عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ نئی سیا سی مثال قائم کر دی گئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments