چیف جسٹس کو لوگ غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے

لاہور: معاملات کا سخت نوٹس لینے کے باعث لوگ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے۔

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی جانب سے ملک کے بڑے صوبوں میں عدالتیں لگا کر عام لوگوں کو ریلیف دینے، حکومتی پروجیکٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے، دوائوں اور کھانے پینے کی معیاری اشیا نہ ملنے کے معاملات کا سخت نوٹس لینے کے باعث لوگ انھیں غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے۔

مزید پڑھیں  ڈی جی رینجرز نے دراصل کس کے کہنے پر دھرنے والوں کو لفافے تقسیم کئے اور یہ رقم کہاں سے آئی؟ اصل حقیقت جان کر آپ بھی انہیں سیلوٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

چیف جسٹس کی جانب سے اچانک دوروں کو بھی عوامی حلقوں میں پذیرائی مل رہی ہے، لوگ اب ہر ہفتے کے آخری 2 روز کا بڑی بے صبری سے انتظار کرتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان آئیں گے اور انکی داد رسی ہوگی۔

مزید پڑھیں  تحریک انصاف کے 500 سے زائد اراکین و عہدیداران نے ایک ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کردیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ کپتان کیلئے اب تک کی سب سے پریشان کن خبرآگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments