چیف جسٹس کو کالی بھیڑوں سے نمٹنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟ معروف سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس کو پیغام میں مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق پاکستانی آل رانڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو عوامی فلاح کے کاموں پر اقدامات کرنے پر سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی جج کی سربراہی میں چلنے والی عدلیہ کے اندر بھی نگرانی کی سخت ضرورت ہے۔اسٹار آل رانڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے چیف

مزید پڑھیں  پاکستان میں الیکشن نہ تو شفاف ہونگے اور نہ ہی پرامن ۔۔۔۔ نوجوان پاکستانی صحافی نے غیرملکی ادارے کے لیے اپنی رپورٹ میں مایوس کر دینے والی بات کہہ ڈالی

جسٹس کو قابل ذکر کام کرنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ عوامی اداروں جیسے ہسپتال اور کالجز میں ان کے اچانک دورے ملک کے لیے انتہائی سود مند ثابت ہیں ہوئے ہیں۔شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ جسٹس نثار کو ذیلی عدالتوں کے دورہ کرنے کا بھی وقت نکالناچاہیےتاکہ وہ ان میں موجود کالی بھیڑوں کو ٹھیک کرسکیں۔

مزید پڑھیں  ’’ ریحام ! تمہیں پتہ ہے؟ میں جمائما کے ساتھ شادی کی پہلی رات بہت رویا کیونکہ وہ ۔۔۔۔۔۔‘‘ ریحام خان نے اخلاقیات کی ساری حدیں پھلانگتے ہوئے عمران خان پر شرمناک ترین الزام عائد کر دیا

urdu tv online

مزید پڑھیں  عمران خان اور بشرٰی بی بی کی شادی کی خواہش پوری نہ ہو سکی

دوستوں سے شئیر کریں