چیف صاحب : میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔ عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے لیے خصوصی پیغام







اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ طاقتور مافیا کےاحتساب پر چیف جسٹس اور ان کے ساتھی ججز تعریف کے مستحق ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بلال ورک کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کےدوران عمران خان نے کہا


سیاستدانوں کو اقتدار کی چھینا جھپٹی سے فرصت نہیں مگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پاکستان کو کس خوفناک خطرے سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں ؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے

کہ 29 اپریل نئے پاکستان کی بنیادیں اٹھانے کا دن ہے، قوم اپنی عدلیہ اوراداروں کیساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے تیار ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بچوں کی جائیدادیں بنانے کے لیے قوم کی آئندہ نسلوں پر غلامی اور غربت مسلط کی گئی، نظریاتی سیاست کا دور لوٹ رہا ہے، اداروں کو بلیک میل کرنے دیں گے نہ ہی بھاگنے دیں گے۔قبل ازیں شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال ورک نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔بلال ورک نے بنی گالہ میں عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بلال ورک کی ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔بلال ورک نے کہا کہ عمران خان کرپشن سے نجات کیلئے پنجاب کے عوام کی امیدوں کا محور ہیں، ایک خاندان نے اثاثے بنانےکیلئے پنجاب اور ملک کے وسائل بیدردی سے لوٹے۔(ع،ع)

نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر مارگلہ کی پہاڑیوں میں زلزلہ پیدا کیوں نہیں ہوا ؟ سہیل وڑائچ کی ایک شاندار تحریر ملاحظہ کیجیے


دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پاکستان تحریک انصاف بارے سپریم کورٹ سے بہت ہی بری خبر آگئی