ڈاکٹر طاہر القادری کاقصور میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی ننھی زینب کے خاندان سے کیا تعلق ہے۔۔۔حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

قصور (نیوزڈیسک)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 7 سالہ زینب کے والد عوامی تحریک کے ملازم ہیں اور بچی کی نماز جنازہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ادا کرا دی۔عوامی تحریک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ معصوم بچی کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کریں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلائے بغیر نہیں جائیں گے۔
دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  9 اپریل اور سوموار کا دن شریفوں اور زر والوں کے لیے منحوس ترین ثابت ہوا ۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد کے قلعے میں تباہ کُن دراڑ کی خبر آگئی