کاجول اداکاری کے بعدکیا کریں گے۔۔۔چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سنادی

ممبئی ( نیوز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کاجول بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی، فلم میں وہ پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ’’وی آئی پی 2‘‘ سے قبل کاجول طویل عرصےبعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’دل والے‘‘میں نظر آئی تھیں۔شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران کاجول کا کہنا تھا کہ شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے وہ بہت اچھے انسان ہیں۔ شاہ رخ خان کےساتھ کام کرنے میں اس لیے بھی مزہ آتا ہے کیو نکہ وہ اپنے کردار میں 300 فیصد ڈوب کر اداکاری کرتے ہیں۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بریکنگ نیوز:امریکہ ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا،ہلاکتوں اور زخمیوں کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات موصول