کترینہ کیف کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر وائرل ہوگئی۔۔۔جس کسی نے دیکھی :دیکھتا ہی رہ گیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) کترینہ کیف اور سلمان خان کی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ نے باکس آفس پر خوب راج کیا اور کروڑوں روپے کمائے اور اب وہ اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم کا نام ”ٹھگز آف ہندوستان“ ہے جس میں عامر خان، امیتابھ بچن اور فاطمہ ثناءشیخ بھی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔آج انہوں نے اپنی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جن میں انہوں نے اپنے ہاتھ پر ایسی چیز لگا رکھی تھی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔ کترینہ کیف نے اپنے ہاتھوں پر مہندی لگا رکھی تھی اور پوز بھی کچھ ایسے بنا رکھے تھے کہ ہاتھ پر لگی یہ مہندی بھی واضح طور پر تصاویر میں نظر آئے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  10 Saal ki bachi Maa ban gyi